مولانا سید عبد المجید ندیم شاہ صاحب
- abdul-majeed-nadeem
- Dec 24, 2018
- 1 min read
ایک عظیم ُ شان مقرر اور عالمی مبلغ اور خطیب تھے۔ آپ حق کے داعی تھے۔ اللہ تعالٰی نے آپ سے قرآن کو بیان کرنے کا کام لیا۔ 40 سال تک انرون و بیرون ممالک میں اپنی شرین آواز میں قرآن سنانے رہتے اور انسانیت کی رہمائی کرتے رہے۔ اللہ تعالی ان پر اپنی رحمت کرے ۔
سفیر اسلام خطیب العصر سیدعبدالمجیدندیم شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ ایک روشن ضمیر خطیب تھے اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے آمین ثم آمین